تمہاری تہذیب اپنے خنجر سےآپ ہی خود کشی کرے گی……..Allama Iqbal


اقبال نے کیا تھا کہ

یورپ میں بہت روشنیِءِ علم وھنر ھے ____________حق یہ ھے کہ بے چشمہءِ حیواں ھے یہ ظلمات
بے کاری و عریانی و مے خواری و افلاس ___________________کیا کم ہیں فرنگی مدنیت کے فتوحات

کیون – Macaulay Culkin – جو مشہور زمانہ انگریزی فلم – Home Alone – کا ہیرو تھا اور آج بھی بچو٘ں میں بہت مقبول ہے – جس کو دنیا کی ۱۰۰ معروف ترین بچوں کے اداکاروں میں دوسرا نمبر دیا گیا – بے شمار ایوارڈز، انعامات، شہرت اور دولت کمانے کے بعد آج منشیات کا شکار ہو کر عبرت کا موام بن چکا ہے – مغربی تہزیب نے اسکی معصومیت چھِن لی ہے – اف والدین اسکی موجودہ تصویر اپنے بچوں کو دکھانے کو تیار نہیں

تمہاری تہذیب اپنے خنجر سےآپ ہی خود کشی کرے گی
جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا ___________ناپائیدار ہوگا
دیارِ مغرب کے رہنے والوٕں خدا کی بستی دوکاں نہیں ہے
کھرا جسے تم سمجھ رہے ہو _____وہ اب زرِ کم اعیار ہوگا

Enhanced by Zemanta

Leave a comment